the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
خلیج بنگال میں اٹھے سمندری طوفان وردا کے درمیان انڈمان اور نکوبار جزیرے میں پھنسے مسافروں کو واپس لانے کےلئے سرکاری طیارہ کمپنی آج پورٹ بلیئر کےلئے دو اڑان بھرے گی۔ایئر لائنز کے ترجمان نے بتایا کہ ایک طیارہ چنئی سے شام سات بجے اور دوسرا کولکاتہ سے رات



10بجے پورٹ بلیئر کے لئے روانہ ہوگا اور وہاں سے مسافروں کو لےکر آئے گا۔محکمہ موسمیات سے موصول اطلاع کے مطابق ،آج صبح 5:30بجے وردا طوفان وشاکھاپٹنم سے 790کلومیٹر جنوب -جنوب مشرق،مچھلی پتنم سے 870کلومیٹر جنوب مشرق اور پورٹ بلیئر سے 480کلومیٹر مغرب-شمال مغرب میں واقع تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.